Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanہم آہ بھی کرتےہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔تحریک انصاف کے وکیل...

ہم آہ بھی کرتےہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔تحریک انصاف کے وکیل نے اکبر الہٰ آبادی کا یہ شعر کہاں پڑھا اور انہیں کیا جواب ملا   ؟



ہم آہ بھی کرتےہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔تحریک انصاف کے وکیل نے اکبر الہٰ …

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)ہم آہ بھی کرتےہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔تحریک انصاف کے کس وکیل نے اکبر الہٰ آبادی کا یہ شعر کیوں اور کہاں پڑھا اور انہیں کیا جواب ملا   ؟  اس حوالے سے  اطلاعات کے مطابق  گذشتہ روز توہین الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کی عدالت میں اپنی پارٹی کا دفاع کرتے ہوئے اکبر الٰہ آبادی کا شعر پڑھا’’ہم آہ بھی کرتےہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام،،وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا‘‘

اس پر الیکشن کمیشن ممبر نے جواب دیا کہ

“آپ بندوق سے آہ کرتے ہیں ، گالی گلوچ نہیں ہونی چاہیے” ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں