Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanیااللہ خیر!رات گئے زلزلے کے جھٹکے

یااللہ خیر!رات گئے زلزلے کے جھٹکے



(24نیوز)رات گئے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں باجوڑ،سوات ،شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ملاکنڈ،اپردیرمیں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں پر خوف و ہراس پھیل گیااور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے حوالے سے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس کا اختر مینگل کی پارلیمنٹ لاجز میں رہائشگاہ پر چھاپہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں