Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanیااللہ خیر!صوبائی دارالحکومت میں زلزلے کے جھٹکے

یااللہ خیر!صوبائی دارالحکومت میں زلزلے کے جھٹکے



(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.1  اور گہرائی 29 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلےکے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کس گاڑی پر ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں