Friday, December 27, 2024
ہومPakistanیا اللہ خیر!پاکستان کے اہم شہر میں زلزلے کے جھٹکے

یا اللہ خیر!پاکستان کے اہم شہر میں زلزلے کے جھٹکے



(سبحان اللہ خان)مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس پر لوگ عمارتوں اور دکانوں سےباہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 213 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا۔ 

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں:استغفراللہ؛6اعشاریہ2شدت کا زلزلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں