Sunday, December 29, 2024
ہومPakistan1500 روپے کے عوض لیڈی ڈاکٹر لٹ گئی

1500 روپے کے عوض لیڈی ڈاکٹر لٹ گئی



 (24نیوز) فیصل آبادکےبٹالہ کالونی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آگئی، مریض کا روپ دھار کر کلینک میں آئے2 ڈاکوؤں نے لیڈی ڈاکٹر کو لوٹ لیا۔

انوکھی واردات کا واقعہ بٹالہ کالونی میں پیش آیا جہاں ڈکیتوں نے کلینک کے قوانین کا پاس رکھا،ڈاکوؤں نے پہلے کاؤنٹر پر 1500 فیس جمع کروائی اور باری کا انتظارکیا،باری آنے پر ڈاکو ڈاکٹر کے کمرے میں گئے اور باری آنے پر ڈاکو ڈاکٹر کے کمرے میں گئے، ملزمان نے لیڈی ڈاکٹر سے اسلحہ کے زور پر نقدی، زیورات اور موبائل لوٹ لیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مصر: اداکارہ کے گھر کی بجلی کاٹتے ہوئے چور کرنٹ لگنےسے مر گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں