Monday, January 6, 2025
ہومPakistan16 ماہ کی حکومت میں فضل الرحمان نے تمام وزارتیں خاندان میں...

16 ماہ کی حکومت میں فضل الرحمان نے تمام وزارتیں خاندان میں تقسیم کیں، شیر افضل


شیر افضل مروت: فوٹو فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 16 مہینے کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان نے تمام وزارتیں اپنے بیٹوں اور خاندان میں تقسیم کیں۔

 لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔

شیر افضل خان نے کہا کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر 8 فروری کو سب کچھ بہا کر لے جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں