Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistan17ستمبر کو چھٹی کی منظوری دیدی گئی

17ستمبر کو چھٹی کی منظوری دیدی گئی



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 17 ستمبر کی چھٹی کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق ماہ ربیع الاول کا آغاز ہو چکا ہے، 12ربیع الاول 17ستمبر بطور منگل کو ہوگی،وزیراعظم نے 12 ربیع الاول کو چھٹی کیلئے سمری پر دستخط کر دیئے،17 ستمبر عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل ہو گی ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں