Monday, December 23, 2024
ہومPakistan190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہ سنائے جانے کا امکان،...

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہ سنائے جانے کا امکان، ذرائع


فوٹو: فائل

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل نہ سنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کل فیصلہ نہیں سنائے گی، فیصلہ سنانے کی  نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوگی۔

عدالتی عملے کی جانب سے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا ہے، عدالت نے 18 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں