Saturday, January 4, 2025
ہومPakistan190 ملین پاؤنڈ کیس سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما...

190 ملین پاؤنڈ کیس سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما کا نام گواہوں کی لسٹ سے نام دیا گیا



(24نیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس اہم پیش رفت ،نیب نے ندیم افضل چن کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہوں کی لسٹ سے نکال دیا،نیب کا بیان عدالتی ریکارڈ کا حصہ بن گیا۔

ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب کے بیان کو عدالت نے ریکارڈ کا حصہ بنایا،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے بیان دیا،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہاکہ ندیم افضل چن کو گواہوں کی لسٹ سے ڈراپ کرنے کا پراسیکیوشن متفقہ فیصلہ ہے ،مجاز اتھارٹی نے بھی ندیم افضل چن کو گواہوں کی لسٹ سے نکالنے کی منظوری دے دی ، سردار مظفر عباسی نے کہاکہ غیر ضروری گواہ ہونے کی وجہ سے ندیم افضل چن کو ڈراپ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک کی بانی پی ٹی آئی کیخلاف بیان میں تصحیح کی درخواست پر احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں