Thursday, January 2, 2025
ہومPakistan5اگست کو عمران خان کی گرفتاری کو ایک سال مکملپی ٹی آئی...

5اگست کو عمران خان کی گرفتاری کو ایک سال مکملپی ٹی آئی نے بڑا فیصلہ کر لیا



(عثمان خادم) پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست (بروز پیر) کو لاہور میں احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔

بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 اگست 2023 کو گرفتار کیا گیا تھا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف لاہور میں پیر کے روز احتجاج کرے گی، لاہور کے صوبائی حلقوں میں احتجاج کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ’’مذاکرات کی پیشکش سے پہلے۔۔۔‘‘عمران خان کے بیان پر طلال چوہدری کا مطالبہ

واضح رہے کہ پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ہولڈرز اور اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں احتجاج کی ہدایت کردی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں