Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistan50سال سے سندھ میں ظالمانہ کوٹہ سسٹم نافذ ہےمصطفیٰ کمال

50سال سے سندھ میں ظالمانہ کوٹہ سسٹم نافذ ہےمصطفیٰ کمال



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 50 سال سے سندھ میں ظالمانہ کوٹہ سسٹم نافذ ہے۔ شہری علاقوں کے قابل لوگوں کیلئے سرکاری دفاتر کے دروازے بند ہیں۔ 

کراچی سے جاری بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جعلی ڈومیسائل بنا کر شہری سندھ کے کوٹے پر بھی لوگوں کو لا کر نوکریاں دی جاتی ہیں۔ موٹر سائیکل، موبائل فون چھیننے کی آڑ میں نوجوانوں کو چُن چُن کر مارا جا رہا ہے۔ یہ رہزنی نہیں بلکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔ کراچی ملک کو چلا رہا ہے کراچی کا قتل عام اس ملک کا قتل عام ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں