Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistan84 ہندو یاتری براستہ واہگہ پاکستان پہنچ گئے

84 ہندو یاتری براستہ واہگہ پاکستان پہنچ گئے


چوراسی ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

لاہور پہنچنے والے ہندو یاتری میرپور ماتھیلو، یوگ ماتا مندر عاقل پور، سادھو بیلہ مندر سکھر اور دیگر مذہبی مقامات پر جائیں گے۔

ہندو یاتریوں نے اپنے پُرتپاک استقبال پر پاکستانی حکام سے اظہارِ تشکر کیا اور کہا کہ پاکستان میں ان کے لیے کیے جانے والے انتظامات قابلِ ستائش ہیں۔

ہندو یاتری 15جنوری کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس بھارت روانہ ہوجائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں