Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistan9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت...

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی


—فائل فوٹو

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔

عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج خالد ارشد کے تبادلے کے باعث کیس پر پیش رفت نہ ہو سکی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی ہوئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں