Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistan9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما و سابق ممبر قومی...

9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما و سابق ممبر قومی اسمبلی جیل سے رہا



(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے امجد علی خان  کو میانوالی جیل سے رہا کیا گیا۔ 

سانحہ 9 مئی کے کیسز میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ممبر قومی اسمبلی او ر رہنماامجد علی خان  کو میاوالی جیل سے رہائی مل گئی ، پی ٹی آئی رہنما رہائی کے بعد کچھ دیر پہلے گھر پہنچ گئے،   امجد علی خان کو 9مئی واقعات پر 2 مقدمات میںانسداد دہشگردی عدالت (  اے ٹی سی ) سرگودھانے بری کردیا تھا تاہم ڈپٹی کمشنر کی طرف سے 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔  
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے 3 ایم پی او کے آڈر واپس لے لئے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ریسٹورنٹ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے8 ملزمان گرفتار





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں