Monday, December 23, 2024
ہومPakistanآزاد کشمیر کو سستی بجلی فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کو سالانہ...

آزاد کشمیر کو سستی بجلی فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کو سالانہ کتنے ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے ؟ چشم کشا انکشاف



آزاد کشمیر کو سستی بجلی فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کو سالانہ کتنے ارب روپے کا …

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کو سستی بجلی فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کو سالانہ کتنے ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے ؟ اس حوالے سے چشم کشا انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ 

“جنگ ” کی خصوصی رپورٹ کے مطابق  آزاد کشمیر کو سستی بجلی2.59روپے فی یونٹ فراہم کرنے پر حکومت کو سالانہ 50ارب روپے نقصان کا سامنا ہے  جسے اب زیادہ برداشت نہیں کیا جا سکتا ۔ اس کی جگہ حکومت آزاد جموں و کشمیر کو پاکستان میں 42روپے فی یونٹ کے مقابلے 22روپے فی یونٹ بجلی فراہمی کی پیشکش کی گئی ہے جسے وزیراعظم آزاد کشمیر نے انکار کردیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں