Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے



الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹراپارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین اور ملک افضل دین نائب چیئرمین ہوں گے۔

پرویز خٹک کے چیئرمین شپ چھوڑنے کے بعد انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرائے گئے تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں