انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں، رپورٹ عدالت میں پیش
بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔