Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے؟



ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران ایک دہائی سے زیرِ التوا ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔ پاکستان کے لیے یہ منصوبہ کیوں اہم ہے اور امریکی مخالفت کی وجہ سے منصوبے کی راہ میں کیا رکاوٹیں ہیں؟ دیکھیے محمد ثاقت کی رپورٹ میں۔۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں