Friday, January 3, 2025
ہومPakistanایرانی صدر کی تقریب حلف برداری, نائب وزیراعظم شرکت کریں گے

ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری, نائب وزیراعظم شرکت کریں گے



(انور عباس) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود شکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈٓر ایران کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران کے نو منتخب صدر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایران کا دورہ کریں گے، وہ کل تہران میں منعقدہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ’’پی ٹی آئی کے ناز نخروں کا زمانہ گزر گیا اب … ‘‘ سینیٹر عرفان صدیقی نے بڑا بیان داغ دیا

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کی قیادت کی سطح پر روابط اور دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں