بھارت کے وزیرِ خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ یہ نو برس کے دوران کسی بھی بھارتی وزیرِ خارجہ کا پہلا دورۂ پاکستان ہے۔ ان کی آمد سے کیا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں کسی بہتری کی امید ہے؟ جانیے اسلام آباد میں موجود وی او اے انڈیا کی اِسمتا شرما سے۔