Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanاین اے 55: ضیاء الحق کے بیٹے کو شکست کا سامنا

این اے 55: ضیاء الحق کے بیٹے کو شکست کا سامنا


عام انتخابات 2024 کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹس ہو رہے ہیں وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ابرار احمد 78 ہزار 542 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار محمد راجہ بشارت نے 67 ہزار 101 ووٹ لیے۔

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ جھوٹا نکلا

اسی حلقے میں سابق صدر ضیا الحق کے صاحبزادے اعجاز الحق بھی کھڑے تھے، جنہیں صرف 25 ووٹ ملے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں