Monday, January 6, 2025
ہومPakistanاے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی2 بھائیوں سمیت گرفتار تینوں...

اے این پی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی2 بھائیوں سمیت گرفتار تینوں جیل منتقل



چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شکیل بشیر خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق شکیل بشیر خان کو ایڈیشنل سیشن جج نصرت ناز کی جانب سے دفعہ 506 پر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔شکیل بشیر کے ساتھ ان کے 2بھائی خلیل خان اور افضل خان بھی کمرۂ عدالت سے گرفتار ہوئے۔پولیس نے تینوں ملزمان کو جیل منتقل کر دیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں