صوبہ پنجاب کے کسانوں کو اپنی پیداوار کی ترسیل کےلیےدرکار باردانہ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے لیے پنجاب حکومت نے اس بار موبائل ایپ باردانہ پرجسٹریشن لازمی قرار دی ہے.کسانوں کو اس ایپ پر رجسٹریشن کے دوران کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا ؟ ضلع قصور کے علاقے پھول نگر سےنوید نسیم کی رپورٹ