Friday, January 3, 2025
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گےشہریار آفریدی

بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گےشہریار آفریدی



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر  آئیں گے،بانی پی ٹی آئی کسی سے این آر او نہیں مانگ رہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کاکہناتھا کہ بجٹ پیش ہو رہا ہے،آج پیپلزپارٹی کو انہوں نے منایا ہے،ان کاکہناتھا کہ ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا تمام ادارے ہمارے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں