Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف اپیلیں سماعت...

بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر



(ملک اشرف)بانی پاکستان تحریک انصاف (عمران خان )کی انسداد دہشت گردی عدالت سے  عبوری ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں ۔

لاہورہائیکورٹ  نے  انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں خارج ہونے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر  کرلی ہیں ،جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل 2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا،دورکنی بنچ کل صبح 9بجے سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں :امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کرپشن کیس میں مجرم قرار





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں