Friday, January 3, 2025
ہومPakistanبھاری مقدار میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

بھاری مقدار میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے چار من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور چینوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے دریا چناب پُل پر ناکہ بندی کر کے مردہ مرغیاں لے جانے والے رکشے کو پکڑا لیا۔پوچھ گچھ کے دوران ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ ان مرغیوں کو وہ خفیہ طریقے سے سپلائی کررہا تھا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور اُن کی ٹیم نے اس کوشش کو نکام بنایا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے ملزم کو گرفتار کر کے اُس کے قبضے سے چار من سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کردیں جبکہ مقدمہ بھی درج کرلیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں