Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبیوی نے بھائیوں سے مل کر خاوند کو تشدد اوربجلی کے جھٹکے...

بیوی نے بھائیوں سے مل کر خاوند کو تشدد اوربجلی کے جھٹکے لگا کر قتل کردیا



وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیوی نے بھائیوں سے مل کر خاوند کو تشدد اوربجلی کے جھٹکے لگا کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق وہاڑی کے عمران کی شادی گجر کلہ کے گلو بٹ کی ہمشیرہ نیلم سے ہوئی جبکہ اُس کی بہن کی شادی گلو بٹ سے ہوئی جو ناراض ہوکر میکے جا بیٹھی تھی۔ناراض بہن کو منانے میں ناکامی پر بیوی اور سسرالیوں نے عمران کو تشدد اور کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد موترہ پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں