Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanجسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ مل گیا

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ مل گیا



(24نیوز)وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعینات کر دیا ہے۔

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی کی عہدے پر تعیناتی 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے،حکومت نے مصباح اللہ خان اور حماد حسین رندھاوا کو این آئی آر سی میں بطورممبر تعینات کیا ہے۔

تمام تعیناتیاں وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل میں لائی گئی ہیں، جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں