لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا الزام، حکومت سے جواب طلب
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کے الزام میں وفاقی حکومت دیگر متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا۔