Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanجلاؤ گھیراؤکیس محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

جلاؤ گھیراؤکیس محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب


لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے نو مئی جلاؤگھیراؤ کے11 مقدمات میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر پولیس سے7 جون کو ریکارڈ طلب کر لیا،عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹرز سے دلائل طلب کر لئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں