Monday, January 6, 2025
ہومPakistanحافظ آباد کے 7 سال سے گمشدہ 3 بچے کس ملک سےبازیاب...

حافظ آباد کے 7 سال سے گمشدہ 3 بچے کس ملک سےبازیاب ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں



اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آباد کے 7 سال سے گمشدہ 3 بچے کس ملک سےبازیاب ہوئے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔

خبر رساں ادارے “اے پی پی ” کے مطابق ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن لاہور نے حافظ آباد کے 7 سال سے گمشدہ 3 بچوں کو اٹلی سےبازیاب کروا لیا ہے ۔ بازیاب کرائے گئے  بچوں میں حسین بشیر تارڑ، خاقان بشیر تارڑ اور عاشل بشیر تارڑ شامل ہیں اور ان کا تعلق حافظ آباد سے ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں