Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanدریا میں نہاتے ہوئے 2بھائی ڈوب گئے

دریا میں نہاتے ہوئے 2بھائی ڈوب گئے



(راجہ وقار)جہلم میں دریا میں نہاتے ہوئے 2بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق 17سالہ عثمان اور 18سالہ صائم کالادیو کے قریب نہا رہے تھے۔کہ گہرے پانی میں چلے گئے۔دونوں بھائیوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں۔

ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ دریا میں ڈوبنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے،گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سات افراد نہاتے ہوئے ڈوبے ہیں۔انتظامیہ نے دریا میں نہانے پر دفعہ144 نافذ کی ہوئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: مشہور ریسلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں