Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistan دھی رانی نے پنجاب اور کاشتکار کا سر بلند کر دیا آڑھتی...

 دھی رانی نے پنجاب اور کاشتکار کا سر بلند کر دیا آڑھتی کے جبر سے بچ گئے: بزرگ کاشتکار



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اور سب سے بڑا سپر سیڈر پراجیکٹ لانچ کر دیا گیا۔تقریب کے دوران ایک بزرگ کاشتکارکسان کارڈ کے اجراء پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے۔

کاشتکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کےسرپر ہاتھ رکھ کر اظہار شفقت کیا، مدینہ سے لائی چادر بھی پہنائی-

 ایک بزرگ کاشتکار نے کہاکہ دھی رانی مریم نواز  نے پنجاب اور پنجاب کے کاشتکار کا سر بلند کر دیا –





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں