Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanراولپنڈی میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

راولپنڈی میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار



راولپنڈی میں ماں کو گھر سے نکالنے والا بیٹا گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے والدہ کو گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے کامران نے گھر پر قبضہ کرکے اسے گھر سے نکال دیا ہے۔رتہ امرال پولیس نے والدہ کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کامران کو گرفتار کرلیا۔ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں