Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanسابق نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے

سابق نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے


سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ میر ہمایوں مری—فائل فوٹو

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ میر ہمایوں مری انتقال کر گئے۔

میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین آج شام کی جائے گی۔

یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 7 اگست 1990ء سے 17نومبر 1990ء تک نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رہے ہیں۔

میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997ء سے 12 اکتوبر 1999ء تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں