Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanسرکاری محکموں میں عوامی سہولیات میں بہتری کی ضرورت ہے: گورنر پنجاب

سرکاری محکموں میں عوامی سہولیات میں بہتری کی ضرورت ہے: گورنر پنجاب



(24 نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ سرکاری محکموں میں پبلک سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

سردار سلیم حیدر خان  سے چیف سیکریٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ملاقات ہوئی۔

دورانِ ملاقات صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انتظامی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

 سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کر کے لوگوں کے لیے آسانی پیدا کریں۔

اُنہوں نے کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمے داری ہے، سرکاری افسران مختلف محکموں میں عوام کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں