Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanسندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کل سے...

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے



(24نیوز )محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے کے حوالے سے اعلان کردیا گیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں تمام تعلیمی ادارے کل یکم جنوری 2025 بروز بدھ معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں کل تدریسی عمل بحال رہے گا۔

یاد رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 21 سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن موہن منجیانی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں