Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanسینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ

سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر حملہ



(24نیوز)تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے دوارن پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر شدید پتھراؤ کیا گیا ہے۔

سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر کلثوم پلازہ کے قریب پتھراؤ کیا گیا، پتھراو کے باعث سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ 

خوش قسمتی سے سینیٹر شیری رحمان حملے میں محفوظ رہیں، سیاسی رہنماوں نے سینیٹر شیری رحمان کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈاپور گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرارہو گئے ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں