Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanسیکورٹیز مارکیٹ میں اکاؤنٹ اوپننگ کیلئے ’این سی سی اسمارٹ سی کے...

سیکورٹیز مارکیٹ میں اکاؤنٹ اوپننگ کیلئے ’این سی سی اسمارٹ سی کے او‘ پورٹل متعارف


کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹیز مارکیٹ میں اکاونٹ اوپننگ کے حوالے سے این سی سی پی ایل نے این سی سی اسمارٹ سی کے او پورٹل متعارف کروادیا،این سی اسمارٹ سی کے او پورٹل کے تحت انویسٹرز باآسانی اکاؤنٹ اوپننگ کا عمل مکمل کر پائیں گے۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اکاؤنٹ اوپننگ میں آسانی اور انویسٹر کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں