Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanشعبان سے اغواء 7 افراد ساڑھے 3 ماہ بعد بھی بازیاب نہ...

شعبان سے اغواء 7 افراد ساڑھے 3 ماہ بعد بھی بازیاب نہ ہو سکے


ـــ فائل فوٹو

شعبان سے اغواء 7 افراد کو ساڑھے 3 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کروایا جا سکا۔

اغواء کیے گئے افراد میں 3 بھائیوں سمیت 1 ہی خاندان کے 5 افراد شامل ہیں۔

مغویوں کے اہلِ خانہ نے متعلقہ حکّام سے اپنے پیاروں کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔

مغویوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے 3 بیٹوں کی عدم بازیابی کے باعث شدید اذیت کا شکار ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں