Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanعالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت...

عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی 



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اہلیہ پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں