Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanعدالتوں کی تقسیم کا مسئلہ 7 دن میں حل کیا جائے لاہور...

عدالتوں کی تقسیم کا مسئلہ 7 دن میں حل کیا جائے لاہور بارکاالٹی میٹم 


 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے لاہور میں عدالتوں کی تقسیم کے مسئلے کو 7 دن میں حل کرنے کا الٹی میٹم دے دیا،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر بھٹی نے کہا کہ ہمیں پولیس کے ذریعے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، تمام اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہنے کی ضرورت ہے،عدالتیں اپنا کام کریں اوروکلا ء کو اپنا کام کرنے دیا جائے۔

الٹی میٹم 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں