Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistan عمرہ کرایوں میں کمی پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

 عمرہ کرایوں میں کمی پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی



  (سعید حمد)  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق  پاکستان سے مدینہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔ لاہور،اسلام آباد سے مدینہ منورہ کا دوطرفہ کرایہ86ہزار علاوہ ٹیکس ہوگا جبکہ کراچی سے مدینہ منور ہ کا دوطرفہ کرایہ76ہزارعلاوہ ٹیکس ہوگا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل عمرہ ٹکٹ تقریباً1لاکھ20ہزار روپے کاتھا۔
رعائتی کرایوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، رعایتی کرایوں پر سفر کی سہولت 15جولائی تک ہوگی.





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں