Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر 25 کروڑ جرمانہ عائد

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر 25 کروڑ جرمانہ عائد



کراچی (این این آئی) موسم گرما میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پر 25 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔پانچوں کمپنیوں پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا الزام ثابت ہوگیا، کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں‘نیپرا نے کے الیکٹرک، سیپکو، کیسکو، پیسکو اور حیسکو پر جرمانے عائد کردیے جس میں ہر کمپنی پر پانچ پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں