Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanفیصل آباد میں نشئی باپ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے2بچے بازیاب

فیصل آباد میں نشئی باپ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے2بچے بازیاب



فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں نشئی باپ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے2بچے بازیاب کرالیے گئے جن کی شناخت اریبہ اور فرحان کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ابرار نشہ کا عادی ہے جس نے اپنے ہی بیوی بچوں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اس وقت ایک بچہ اور اسکی ماں ابھی تک یرغمال ہیں۔
سی پی او فیصل آباد کامران عادل دیگر افسران کیساتھ ملزم کیساتھ مذاکرات کر رہے ہیں تاکہ باقی زندگیوں کو بچایا جا سکے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں