Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanملک کے گندے ترین شہروں میں کراچی سرِفہرستگیلپ سروے

ملک کے گندے ترین شہروں میں کراچی سرِفہرستگیلپ سروے



ملک کے گندے ترین شہروں میں کراچی سرِفہرست،گیلپ سروے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے گندے ترین شہروں میں کراچی سرِفہرست آگیا، ایک سروے میں کراچی کو ملک کا گندا ترین شہر قرار دے دیا گیا۔

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا، سروے میں 20 فیصد پاکستانیوں نے نام لے کر کراچی کو ملک کا گندا ترین شہر کہا۔

سروے میں لاہور کو 8 فیصد لوگوں نے گندا ترین شہر کہا ہے، گوجرانوالا کو 02 فیصد، حیدرآباد کو 01 فیصد شہریوں نے گندا شہر قرار دیا۔

گیپ پاکستان کے سروے میں 11 فیصد شہریوں  نے رائے دی کہ پاکستان میں کوئی شہر گندا نہیں ہے، جبکہ 47 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں