Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanملکی معیشت کیلئے اچھی خبرسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبرسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت



 (اشرف خان)ماڑی گیس کمپنی نے سندھ کے غازی فارمیشن میں گیس کے نئے ذخائر کی کامیابی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ماڑی گیس کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ، کمپنی اعلامیہ  کے مطابق سندھ میں غازی فارمیشن میں کنویں پر 1006 میٹر کی ڈرلنگ کی گئی ،ابتدائی جانچ میں کنویں سے 5 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائر ملے ہیں ، کنویں سے پیداواری عمل ریگولیٹری قواعد پورے ہونے کے بعد سسٹم میں شامل ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 20کلو آٹے کا تھیلا 150روپے مہنگا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں