Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanنقوی موبائل فونز موٹرسائیکل اسلحہ برآمد 2ملزمان گرفتار 

نقوی موبائل فونز موٹرسائیکل اسلحہ برآمد 2ملزمان گرفتار 


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) چوہنگ  پولیس کی کارروائی 02 رکنی نقب زن گینگ گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں علی نواز اور اعظم شامل ہیں۔ایس ایچ او چو ہنگ انسپکٹر نا صر حمید نے بتا یا کہ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ   5 عدد لیپ ٹاپ  2 گھڑیاں، آرٹیفیشل جیولری برآمد کر لی ملزمان سے لاکھ روپے نقدی رقم،5عدد موبائل فونز، اے سی، 02 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لی ملزمان گھروں میں داخل ہو کے نقب زنی کی وارداتیں کرتے تھے ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر لی  ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں