Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanنواز شریف کا ثاقب نثار سے متعلق بیان سابق چیف جسٹس کا...

نواز شریف کا ثاقب نثار سے متعلق بیان سابق چیف جسٹس کا ردِ عمل بھی آ گیا



(24 نیوز) نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردِ عمل بھی آ گیا۔

 سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ میں ایسی کسی بات کا جواب دینا نہیں چاہوں گا, جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں کسی کے کہنے سے کیا ہوتا ہے، ہر بندے کو آزادی اظہارِ رائے حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’’آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا‘‘

ان کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف بھی اپنے خیالات کے اظہار میں آزاد ہیں، جو نواز شریف نے کہا میں اس پر جواب یا کمنٹ نہیں کروں گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں