Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanوزیراعظم 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ  

وزیراعظم 2روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ  ہو گئے،وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب ، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر تجارت جام کمال بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات بھی متوقع  ہے،دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی،توانائی اور دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں